اردو میں طریقہ
نئی دکان: فائل ڈاؤن لوڈ کر کے کھولیں، "New install" چنیں اور Install دبائیں۔ SmartPOS کھلے گا اور اس کمپیوٹر کی Key دکھائے گا، وہ ہمیں 03018237623 پر بھیجیں، ہم چالو کر دیں گے۔
پہلے سے SmartPOS چل رہا ہے: پہلے Backup لے لیں اور SmartPOS بند کریں۔ یہی فائل چلائیں، "Update my SmartPOS - keep ALL my records" چنیں۔ آپ کا سارا ریکارڈ ویسے کا ویسا رہے گا۔
Add these to SmartPOS whenever you are ready. We switch them on for your PC.